حوثیوں کا ریاض کے شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دوبارہ حملے کا دعویٰ

حوثیوں کا ریاض کے شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دوبارہ حملے کا دعویٰ

یمن کے حوثیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے بیلسٹک میزائل کی مدد سے ایک مرتبہ پھر ریاض کے شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو نشانہ بنایا ہے۔

یہ بیان سعودی قیادت میں قائم اتحاد کی جانب سے ایک میزائل کو فضا میں تباہ کرنے کے اعلان کے چند گھنٹے بعد سامنے آیا ہے۔

حوثی فوج کے ترجمان یحییٰ سریع نے ایکس پر لکھا کہ ’یمنی مسلح افواج شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنانے میں کامیاب ہوئیں اور ’نشانہ درست تھا۔‘

Back to top button
Translate »