مسلم انسٹی ٹیوٹ میں دعوت افطار کا اہتمام

مسلم انسٹی ٹیوٹ میں دعوت افطار کا اہتمام


مسلم انسٹی ٹیوٹ میں دعوت افطار کا شاندار اہتمام کیا گیا جس میں کافی تعداد میں روزہ داروں نے حصہ لیا۔ انسٹی ٹیوٹ کے ہال میں نماز تراویح کا اہتمام کیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ ہر سال یہاں اس طرح سے دعوت افطار کا اہتمام کیا جا تا ہے۔ پروفیسر نعیم انیس کی قیادت میں نئی کمیٹی کے آنے کے بعد پہلی باراس شاندار افطار پارٹی میں سنیکٹروں لوگوں نے اس میں حصہ لیا۔

Back to top button
Translate »