حضرت سید میر شاہ رحمتہ اللہ علیہ کا عرس مبارک

حضرت سید میر شاہ رحمتہ اللہ علیہ کا عرس مبارک

146 جے این مکھرجی روڈ گھسڑی ھوڑہ چاڑہ میں آج بعد نمازِ جمعہ سید میر مزار کے جنرل سکریٹری جناب محمد مسلم صاحب کے قیادت میں ایک میٹنگ ہوئی جس میں حافظ احسان رضائ، رضوی صاحب امام سید میر مسجد، و مزار جناب انور علی قادری صاحب خادم سید میر مزار جناب بدرالدجی انصاری، سماجی کارکن جناب ڈاکٹر سلیم اختر صاحب جناب محمد راجہ صاحب اور دیگر معزز حضرات شامل تھے 6 اپریل بروز سوموار کو عید میلادالنبی بعد نمازِ عشاء اپریل بروز منگل کو عرس مبارک،و چادر پوشی حضرت سید میر شاہ رحم? اللہ علیہ درگاہ شریف پر ھو گا انشاءاللہ تعالیٰ نعت خوانی فاتحہ لنگر وغیرہ کا اہتمام کیا گیا ہے۔

Back to top button
Translate »