کسی کے بہکاوے میںآکر ووٹ نہ دیں

کسی کے بہکاوے میںآکر ووٹ نہ دیں

کسی کے بہکاوے میں نہ آئیں، نہ جذباتی ہو کر اپنا ووٹ برباد کریں صرف اسے ووٹ دیں جو ہماری ترقی کا ایجنڈا رکھتا ہو، کیونکہ ایک غلط ووٹ ہماری آنے والی نسلوں کا نقصان کر سکتا ہے۔”
سستی اور کاہلی کیوجہ سے گھر بیٹھے نہ رہیں بلکہ اپنے ووٹ کی اہمیت سمجھیں اور ووٹ ڈالنے ضرور جائیں۔مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد جب متفقہ اور منظم انداز میں ووٹ کا استعمال کرتی ہے، تو وہ کسی بھی امیدوار کی کامیابی یا ناکامی کا فیصلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ یہ آپ کی طاقت ہے کہ آپ اپنے ووٹ سے ان قوتوں کو روک سکتے ہیں جو آپ کی ترقی، سکون اور شناخت کے لیے خطرہ ہوں۔ لہذا ووٹ ڈالیں اور ضرور ڈالیں

Back to top button
Translate »