ہندو تنظیموں کے احتجاج کا اثر: کنال کامرا نے بنگلورو کا شو منسوخ کرنے کا کیا اعلان
ہندو تنظیموں کے احتجاج کا اثر: کنال کامرا نے بنگلورو کا شو منسوخ کرنے کا کیا اعلان
بنگلورو: معروف اسٹینڈ اپ کامیڈین کنال کامرا نے ہندستان
ی نظریاتی کارکنوں کی شدید مخالفت اور احتجاج کے بعد بنگلورو کے علاقے وائٹ فیلڈ میں طے شدہ اپنے کامیڈی شوز منسوخ کر دیے ہیں۔ پولیس نے پیر کے روز اس بات کی تصدیق کی ہے۔ پولیس کے مطابق، کنال کامرا اتوار کے روز خود وائٹ فیلڈ تھانے پہنچے۔ انہوں نے اعلیٰ حکام کو اطلاع دی کہ وہ تنازع کے پیشِ نظر وائٹ فیلڈ میں اپنے طے شدہ پروگراموں کو آگے نہیں بڑھائیں گے۔

