20برسوں کے بعد تسلیمہ نسرین کولکاتا آرہی ہیں
20برسوں کے بعد تسلیمہ نسرین کولکاتا آرہی ہیں
بدلتے ہوئے بنگال میں ثقافتی حلقوں میں خوشی کی خبر ہے۔ 20 سال بعد ‘آزاد’ بنگال میں قدم رکھ رہی ہیں ممتاز ادیبہ تسملیم نسرین! آنے والی یکم اگست کو رابندر سدن میں انتہا پسندی کے خلاف شعرا و ادیبوں کی ایک تقریب میں شرکت کریں گی ‘جلاوطن’ مصنفہ۔ تقریب کے شریک منتظمین میں سے ایک عثمان ملک نے فیس بک پوسٹ کے ذریعے یہ خوشخبری دی ہے۔ 2007 میں ب±دھ دیب بھٹاچاریہ کے دور میں انہیں کلکتہ سے نکال دیا گیا تھا۔ اس ‘شرمندگی’ کو ختم کرتے ہوئے ایک بار پھر تلوتمہ (کلکتہ) کی راہوں پر قدم رکھیں گی تسملیم نسرین۔

