سندربن میں مچھلی پکڑنے والی کشتی میں اسلحہ کی اسمگلنگمعاملے میں چار گرفتار

سندربن میں مچھلی پکڑنے والی کشتی میں اسلحہ کی اسمگلنگمعاملے میں چار گرفتار

سندربن میں مچھلی پکڑنے والی کشتی میں اسلحہ کی اسمگلنگمعاملے میں چار گرفتار
ہندوستانی کوسٹ گارڈ اور محکمہ جنگلات کو خفیہ اطلاع ملی، جس کی بنیاد پر انہوں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے سندربن کے علاقے سے "آئی ایف بی جھوما” نامی ایک ہندوستانی مچھلی پکڑنے والی کشتی کو روکا۔کشتی کی تلاشی کے دوران 5 آتشیں اسلحے اور متعدد کارتوس برآمد کیے گئے۔کشتی پر سوار 4 افراد کو حراست میں لے کر س±ندربن کوسٹل تھانہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا، جہاں انہیں باضابطہ طور پر گرفتار کر لیا گیا۔پولیس نے گرفتار ملزمان کے خلاف متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔

Back to top button
Translate »