طلبا کے خلاف ایف آئی آر واپس لینے اور نیٹ معاملے میں خودکشی کرنے والوں کے اہل خانہ کو معاوضہ دینے پر حکومت رضامند، سی جے پی

نئی دہلی: مرکزی حکومت کے نمائندے جگت پرکاش نڈا اور اور جتیندر سنگھ کے ساتھ ملاقات کے بعد کاکروچ جنتا پارٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے وزیرتعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کے مطالبے پر غور کے لیے ہفتہ کی دوپہر تک کا وقت مانگا ہے۔ تقریباً دو گھنٹے تک جاری رہنے والی میٹنگ کے بعد سی جے پی کے قومی ترجمان آشوتوش رانکا نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ حکومت نے پارٹی کے دو دیگر مطالبات پر اصولی طور پر مثبت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ ان میں نیٹ پیپر لیک کے سبب خودکشی کرنے والے امیدواروں کے اہل خانہ کو معاوضہ دینا اور احتجاج کرنے والے طلبہ کے خلاف درج ایف آئی آر واپس لینا شامل ہے۔

Back to top button
Translate »