بیرون ملک تعلیم کے اخراجات پر تنازع: ابھیجیت دیپکے نے بوسٹن یونیورسٹی کا اسالرشپ لیٹر عام کر دیا

نئی دہلی: اپنے خاندانی اثاثوں کی تحقیقات کے مطالبات کے ایک ہی دن بعد، ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ کے بانی ابھیجیت دیپکے نے آر ٹی آئی ایکٹوسٹ کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ امریکہ میں ان کی اعلیٰ تعلیم بوسٹن یونیورسٹی کی اسالرشپ (تعلیمی وظیفے) اور ایجوکیشن لون کے ذریعے مکمل ہوئی ہے۔