ہوڑہ میں پرچم کشائی کے ذریعہ یوم آزادی منایا گیا

ہوڑہ میں پرچم کشائی کے ذریعہ یوم آزادی منایا گیا

آج نیو گولڈ سوشل ویلفیئر سوسائٹی کے جانب سے 6 ڈاکٹر ایچ کے چٹرجی لین میں 80 واں یوم آزادی کے موقع پر جناب محمد عابد علی صاحب کے ہاتھوں پرچم کشائی کی گئی ۔ اسکول کے بچوں میں کتاب قلم وغیرہ ٹاور لوگوں میں میٹھایاںتقسیم کیا گیا۔ اس پروگرام میں جناب شاہد شفیع صاحب وکیل( ھوڑہ کورٹ )جناب محمد قمر الدین صاحب جناب بدرالدجی انصاری صاحب (سماجی کارکن )جناب محمد شاہد ریحان (میرج ہال) جناب محمد فیاض صاحب دیگر معزز حضرات اور ادارے کے لوگ موجود تھے۔

Back to top button
Translate »