خواجہ غریب نواز عرس کے موقع پر ہوڑہ میںفاتحہ کا اہتمام
خواجہ غریب نواز عرس کے موقع پر ہوڑہ میںفاتحہ کا اہتمام

ہوڑہ 30دسمبر:ہوڑہ ضلع کے گھسڑی میں خواجہ غریب نواز عرس کے موقع پر عالیہ ویلفیئر سوسائیٹی کی جانب سے فاتحہ خوانہ کا اہتمام کیا گیا۔اس موقع پر جو لوگ موجود تھے ان میں جناب بدرالدضی انصاری ، جناب وسیم اختر ،جناب نور الہدیٰ ،جناب محمد وارث، جناب محمداقبال ،محمد سلیم، جناب بیرو خان، جناب اجمل حسین، جناب محمد رحیم، جناب محمد راجہ ،جناب محمد حمید سادہ اور دیگر معزز حضرات شامل تھے پروگرام کے اختتام پر لوگوں میں لنگر تقسیم کیا گیا اس پروگرام میں کشیر تعداد میں لوگ شامل تھے۔

