گلشن کلونی میں سماجی سیوا کیندر کا افتتاح

گلشن کلونی میں سماجی سیوا کیندر کا افتتاح

توپسیا علاقے کے گلشن کلونی میں مشہور و معروف سماجی شخصیت محمد ذوالقرنین علی کے صاحبزادے و بی جے پی اقلیتی مورچہ ساﺅتھ کولکاتا کے اکزیکیٹیو ممبر محمد شاہباز کی قیادت میں یہاں ایک آفس کا افتتاح کیا گیا۔ یہاں سے لوگوں کی سماجی خدمت کی جائے گی اس لئے اس سیوا کنیدر کا نام شیاما پرشاد مکھرجی سیوا کیندر دیا گیا۔ اس نئے سیوا کیندر کا ادگھاٹن بی جے پی مائنوریٹی مورچہ ساﺅتھ کولکاتا کے صدر ذوالفقار علی نے کیا۔ اس موقع پر ایک شاندار کا پروگرام کاآیوجن کیا گیا جس میں وہاں وجود رہنماﺅں نے اپنی بات رکھی۔ اس موقع پر موجود ذوالفقار علی صاحب نے تقریر کی اور کہا کہ یہ دفتر لوگوں کی خدمت کےلئے کھولا گیا ہے۔ اس موقع پر وہاں موجود رہنماﺅں نے کیا کہا آئیے ان کی باتیں سنتے ہیں۔

Back to top button
Translate »