Waqt Aur Samaj
-
national
بنگال میں کاکروچ تحریک کو لے کر بی جے پی میں کھلبلی
بی جے پی نے بنگال کے ‘کاکروچ’ (ترنمول کی اصطلاح) کا مقابلہ کرنے کی تیاری کر لی، حکومت نے بدامنی…
Read More » -
national
دہلی یونیورسٹی اور جے این یو نے اپنے طلبہ کو جنتر منتر جانے سے منع کیا
جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) اور دہلی یونیورسٹی (ڈی یو) نے طلبہ اور عملے کو حفاظتی خدشات اور…
Read More » -
national
ٹرک کو روک کر بھتہ خوری کے الزام میں 2 سرکاری ملازمین معطل
بی جے پی کی حکومت آنے کے بعد سے وزیر اعلیٰ شوبھیندو ادھیکاری بارہا کہہ چکے ہیں کہ کرپشن برداشت…
Read More » -
national
سندربن میں مچھلی پکڑنے والی کشتی میں اسلحہ کی اسمگلنگمعاملے میں چار گرفتار
سندربن میں مچھلی پکڑنے والی کشتی میں اسلحہ کی اسمگلنگمعاملے میں چار گرفتار ہندوستانی کوسٹ گارڈ اور محکمہ جنگلات کو…
Read More » -
national
پرولیا ضلع میں ایک تاجر کے گھر پر ای ڈی کا چھاپہ
جمعہ کی صبح سویرے پ±رولیا ضلع کے نیتوڑیا تھانے کے پاربیلیا بازار میں ایک تاجر کے گھر اور ریسٹورنٹ پر…
Read More » -
national
عمارت کے دستاویزات لے کر ابھیشیک کے والد علی پور میونسپل میں حاضر ہوسکتے ہیں
کولکتہ میونسپل کارپوریشن نے ابھیشیک بنرجی کے والد امیت بنرجی کو طلب کیا ہے تاکہ معلوم کیا جا سکے کہ…
Read More » -
national
مدن مترا کی اہلیہ بھرتی کرپشن معاملے میں ای ڈی کے دفتر میں حاضر ہوئیں
جمعہ، 24 جولائی 2026 کو، ٹی ایم سی کے ایم ایل اے مدن مترا کی اہلیہ آرچنا مترا انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ…
Read More » -
national
مرشد آباد میں پلکر حادثے میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے شوبھیندو نے ملاقات کی
مرشد آباد کے کرنا سوبھرنہ جا کر پلکر حادثے میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے وزیر اعلیٰ شوبھیندو…
Read More » -
national
فرہا د حکیم کو پی اے سی کو چیئر مین بنا یا گیا
اسمبلی کی پی اے سی (پبلک اکاو¿نٹس کمیٹی) کے انتخاب کو لے کر بھی ‘کالی گھاٹ ترنمول’ اور ‘ریتابرتا شیبیر’…
Read More » -
national
سلیم نے نوجوانوں سے دہلی پولس کے مظالم کو بے نقاب کرنے کو کہا
سی پی ایم کے ریاستی سکریٹری محمد سلیم نے پیر کو دہلی میں پرامن طلباءپر پولیس کے مظالم کی ویڈیوز…
Read More »
