بی ایس ایف کے سابق جوان کا پھول دے کرسواگت کیا گیا

بی ایس ایف کے سابق جوان کا پھول دے کرسواگت کیا گیا

آج جناب بدرالدجی انصاری نے گلاب پھول دیکر 31 سال بورڈ پر نوکری کرنے والے جناب منی دیو چترویدی صاحب سابق بی ایس ایف کے جوان کو استقبالیہ کیا گیا اس پروگرام میں آنند گپتا صدر ترنمول کانگریس وارڈ 1 کی کاویری مترا ،رتن لال مہتو عرف پپو اور دیگر لوگ شامل تھے ۔ منی دیو سر نے عوام کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ صبر کریں انکا بھی خاتمہ ضرور ہوگا۔ آپسی تعلقات بھائی چارے بنانے رکھیں کسی کے بہکاوے پر دھیان نہ دیں گے آپ کےلئے کام کرنے والی پارٹی ممتا بنرجی جی کے سبھی امیدوار کو ووٹ دیکر کامیاب کریں۔

Back to top button
Translate »