ریاض جانے والی بعض پروازیں معطل، سفارت کاروں اور سکولوں کی جانب سے حفاظتی اقدامات

ریاض جانے والی بعض پروازیں معطل، سفارت کاروں اور سکولوں کی جانب سے حفاظتی اقدامات

ریاض کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو میزائل سے نشانہ بنائے جانے کے حوثی دعوے کے بعد متعدد بین الاقوامی فضائی کمپنیوں نے سعودی دار الحکومت کے لیے اپنی پروازیں معطل یا منسوخ کر دی ہیں جبکہ شہر میں سکیورٹی خدشات کے باعث سفارت کاروں اور تعلیمی اداروں نے بھی حفاظتی اقدامات کیے ہیں۔

Back to top button
Translate »