سندربن میں حکومت کی جانب سے فائیو اسٹار ہوٹل بنانے کی تجویز

سندربن میں حکومت کی جانب سے فائیو اسٹار ہوٹل بنانے کی تجویز

میتھون نے بتایا کہ سندربن میں سیاحتی نظام اور علاقے کی معاشی ترقی کے لیے ریاستی حکومت کئی اقدامات کرنے جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق، آج میتھون کے ساتھ ہونے والی میٹنگ میں محکمہ? سیاحت کے افسران کے علاوہ محکمہ? جنگلات کے عہدیداران، ضلع انتظامیہ اور کیننگ سب ڈویڑن کے انتظامی افسران بھی موجود تھے۔

Back to top button
Translate »