National قومی خبریں
-
یکم فروری سے سگریٹ، بیڑی ، پان مسالہ اور تمباکو سے متعلق دیگر مصنوعات مہنگی ہو جائیں گی
حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ یکم فروری سے سگریٹ، بیڑی (پتوں سے بنی سیگریٹ)، پان مسالہ…
Read More » -
سعودی عرب کی دھمکی کے بعد یو اے ای نے یمن سے اپنی افواج کے انخلاء کا اعلان کر دیا، یہاں جانیں دونوں ممالک میں کشیدگی کی وجہ
سعودی عرب کی جانب سے یمن کے بندرگاہی شہر مکلا پر بمباری کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کی جانب سے…
Read More » -
‘پتل’ نہیں رہیں! صبح سویرے خالدہ ضیا کے انتقال کی خبر سے جلپائی گوڑی کے باشندے غمگین
جلپائی گوڑی30دسمبر: سال کے آخری ایام کی سرد صبح جلپائی گوڑی شہر کے لیے مزید اداس ہو گئی۔ منگل کے…
Read More » -
ایجنسی کے کاموں میں بی جے پی مداخلت نہیں کرتی: امیت شاہ کی وضاحت
کولکتہ: سی پی آئی ایم (CPIM) کی جانب سے اٹھایا گیا مودی-دیدی ‘سیٹنگ’ کا الزام بنگال کے سیاسی مباحثوں میں…
Read More » -
نئے سال کے جشن سے قبل آپریشن آگھات کے تحت 285افراد گرفتار
نئے سال کے جشن سے قبل دہلی پولیس نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے ‘آپریشن آگھات کے تحت 285 افراد…
Read More » -
مسجد کے قریب تجاوزات پر تنازع، جے پور کے چومو میں پتھراو¿ کا واقعہ، سکیورٹی سخت اور انٹرنیٹ سروس معطل
جے پور (راجستھان)26دسمبر: راجستھان کے جے پور ضلع کے چومو قصبے میں جمعہ کو پتھراو¿ کے ایک واقعے کے بعد…
Read More » -
مبلغ اسلام مولانا شمس الہدی خان کے خلاف ای ڈی نے منی لانڈرنگ کا کیس درج کیا
نئی دہلی: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے اترپردیش کے مبلغ اسلام مولانا شمس الہدی خان کے خلاف منی لانڈرنگ کا…
Read More » -
اناﺅ کی متاثرہ اور اس کی والدہ کے ساتھ بی ایس ایف کی بدسلوکی
حال ہی میں دہلی میں انڈیا گیٹ کے سامنے احتجاج کے دوران اناو¿ کی متاثرہ اور اس کی والدہ کے…
Read More » -
کمبوڈیا سرحد پر بھگوان وشنو کے مجسمےکو مسمار کر دیا گیا
کمبوڈیا کے ساتھ اپنی سرحد کے قریب تھائی لینڈ کی جانب سے وشنو کے مجسمے کو مسمار کیے جانے پر…
Read More » -
دہلی ہائی کورٹ کی جی ایس ٹی کونسل کو فوری میٹنگ اور ایئر پیوریفائرز پر ٹیکس کم کرنے پر غور کرنے کی ہدایت
نئی دہلی24دسمبر: دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کے روز ایئر ایمرجنسی کے دوران ایئر پیوریفائرز پر 18 فیصد جی ایس…
Read More »
