
ہوڑہ میں جمع پانی سے ڈینگی کے پھیلاو کا خطرہ بڑھ گیا
ہوڑہ میں جمع پانی سے ڈینگی کے پھیلاو کا خطرہ بڑھ گیا
میونسپلٹی کے منسلک وارڈز سمیت شمالی ہاوڑہ کے زیادہ تر وارڈز طویل عرصے تک پانی میں ڈوبے رہنے کی وجہ سے ڈینگی کے پھیلاو¿ کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ ہاوڑہ میونسپلٹی کی طرف سے ناقابل رسائی مقامات پر ڈرون کے ذریعے مچھروں کے لاروا کو مارنے والا لارو سائڈ تیل چھڑکنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔


