ڈینگوکی روک تھام کے لیے دوسری مرحلے کی انتباہ جاری

ڈینگوکی روک تھام کے لیے دوسری مرحلے کی انتباہ جاری

ذرائع کے مطابق، اس سال 30 اپریل تک ریاست میں کل متاثرین کی تعداد 770 تھی۔ 31 جولائی تک یہ بڑھ کر 1946 ہو گئی۔ 31 اگست تک یہ تعداد دوگنی ہو کر 3966 ہو گئی تھی۔ 2 ستمبر تک یہ تعداد ساڑھے چار ہزار سے کچھ زیادہ تھی۔پوری ریاست میں ڈینگو کی روک تھام کےلئے دوسرے مرحلے کے لئے ریاستی حکومت نے انتباہ جاری کیا ہے۔

Back to top button
Translate »