آسمان میں وزیر اعلیٰ کے طیارے کے چکر، دمدم ہوائی اڈے پر لینڈنگ میں دشواری

آسمان میں وزیر اعلیٰ کے طیارے کے چکر، دمدم ہوائی اڈے پر لینڈنگ میں دشواری

کولکاتا26مارچ : خراب موسم کی وجہ سے کولکتہ ہوائی اڈے پر ممتا بنرجی کے طیارے کی لینڈنگ میں تاخیر ہوئی۔ ان کے پانڈویشور اور دبراج پور میں عوامی جلسے تھے۔ ان جلسوں کے اختتام کے بعد وہ انڈال ہوائی اڈے کے راستے دمدم واپس آ رہی تھیں۔ واپسی کے اسی سفر میں انہیں اس دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔

Back to top button
Translate »