Waqt Aur Samaj
-
Uncategorized
مبلغ اسلام مولانا شمس الہدی خان کے خلاف ای ڈی نے منی لانڈرنگ کا کیس درج کیا
نئی دہلی: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے اترپردیش کے مبلغ اسلام مولانا شمس الہدی خان کے خلاف منی لانڈرنگ کا…
Read More » -
Uncategorized
کل سے SIR کی سماعت شروع، نام غلط ہونے پر بھی کیا فہرست سے نام خارج ہو جائے گا؟
کولکاتا26دسمبر:SIR کا ایک مرحلہ مکمل ہو گیا ہے۔ دوسرا مرحلہ کل سے شروع ہوگا۔ ذرائع کے مطابق 27 دسمبر سے…
Read More » -
Uncategorized
اناوعصمت دری معاملے میں کلدیپ سنگھ سینگر کی ضمانت کیخلاف احتجاج،
نئی دہلی 26دسمبر:ا±ناو¿عصمت دری معاملے میں کلدیپ سنگھ سینگر کی ضمانت کیخلاف احتجاج کیا گیا ۔ متاثرہ کے اہل خانہ…
Read More » -
Uncategorized
مکہ مکرمہ کی مسجد الحرام میں خودکشی کی کوشش، بہادر سیکورٹی گارڈ نے گرتے ہوئے شخص کو بچا لیا
سعودی حکام نے جمعرات کو بتایا کہ ایک شخص نے مکہ مکرمہ کی مسجد الحرام کی بالائی منزل سے چھلانگ…
Read More » -
Uncategorized
پارک اسٹریٹ گویا کمبھ میلہ بن گیا،ایکو پارک اور چڑیہ گھر میں لوگوںکو ازدہام
کولکاتا26دسمبر: جو شخص اشٹمی کی شام ‘چیتلا اگرانی’ میں تھا، وہی کرسمس پر پارک اسٹریٹ کی جادوئی روشنیوں میں نہائے…
Read More » -
Uncategorized
نئے سال سے پہلے ہی دیگھا میں سیاحوں کا سیلاب، ہوٹل فل، 31 دسمبر کو ساحلِ سمندر پر ‘خصوصی سرپرائز’
دیگھا26دسمبر-شنکر پور ہوٹیلیرز ایسوسی ایشن کے ذرائع کے مطابق، 26 دسمبر سے یکم جنوری تک تمام ہوٹلوں کی بکنگ مکمل…
Read More » -
Uncategorized
کولکاتا میں دیو گھر سے آئے دو سیاحوں کے آئی فون چھین لئے گئے
کولکاتا25دسمبر: پولیس کے مطابق، یہ دونوں افراد ۲۲ دسمبر کی رات جوراسانکو کے قریب پیدل جا رہے تھے کہ اچانک…
Read More » -
Uncategorized
گارڈن ریچ کی بستی میں آگ،یکے بعد دیگرے کئی جھونپڑیاں جل کر خاکستر، فائر بریگیڈ کی سات گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف
کولکتہ: جمعرات کی سہ پہر گارڈن ریچ کے میلا ڈپو علاقے میں واقع ایک بستی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔…
Read More » -
Uncategorized
اناﺅ کی متاثرہ اور اس کی والدہ کے ساتھ بی ایس ایف کی بدسلوکی
حال ہی میں دہلی میں انڈیا گیٹ کے سامنے احتجاج کے دوران اناو¿ کی متاثرہ اور اس کی والدہ کے…
Read More » -
Uncategorized
تالاب سے ماں اور بیٹی کی لاشیں ملنے کے بعد سنسنی
کولکاتا25دسمبر: بیربھوم کے دبراج پور میونسپلٹی کے وارڈ نمبر 6 میں واقع ‘کلو پاڑہ’ کے مورل تالاب سے ایک خاتون…
Read More »
